حیدر آ باد 15 د سمبر ( ایجنسیز) تلنگا نہ کے و زیر انفا ر میشن و ٹکنا لو جی پنچا یت را ج کے ٹی راما راو چیف سکریٹری کے پر دیپ چند را اور وفد کے دو سر ے ا رکا ن نے ا سما رٹ سٹی د بئی کا دو ر ہ کیا اور اسکے چیف اگزیکیٹیو ا فیسر عبد ا لملا اور مینجنگ ڈ ا ئر کٹر ڈاکٹر با جو جا ر ج سے تبا د لہ خیا ل کیا ۔ اس مو
قع پر انفا ر میشن ٹکنا لو جی‘ انو سٹمنٹ ریجن کے حصہ کے طو ر پر حید ر آ باد کو ا سما رٹ سٹی کے طو ر پر فر و غ دینے کے امکا ن کا تبا د لہ خیا ل کیا گیا ۔ د بئی کی اسما رٹ سٹی میں آ ئی ٹی کمپنیو ں کے لئے فیچر نگ دفا تر کے سا تھ رہا ئشی و کمر شیل ڈیو لپمنٹ اور دیگر خصو صیا ت بھی ہیں جہا ں کے عوام بیشتر ٹکنا لو جی سلو شنس کے ا ستعما ل کے ذر یہ میعا ری زند گی گذار تے ہیں ۔